سو برسوں تک شیروں کی آبادی میں مسلسل کمی کے بعد دنیا بھر میں پہلی بار اس کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
ختم ہو رہی اس نسل کے تحفظ میں سب سے بڑا تعاون ہندستان کا ہے۔
شیروں کے تحفظ پر
یہاں وزراء کی سطح کی تیسری ایشیا کانفرنس کی ابتدا سے قبل ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلو ڈبلو ایف) نے کل کہاکہ دنیا بھر میں آج کی تاریخ میں شیروں کی تعداد تقریباً 3,890 ہے جو 2010 میں تقریباً 3200 تھی۔